مکتب خانہ

( مَکْتَب خانَہ )
{ مَک + تَب + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - بچوں کو پڑھانے کی جگہ، ابتدائی یا نجی تعلیم گاہ جس میں بچوں کو پڑھایا جائے۔