مکتب زراعت

( مَکْتَبِ زَراعَت )
{ مَک + تَبے + زَرا + عَت }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ تعلیمی ادارہ جہاں کاشت کاری اور باغبانی کی تعلیم دی جائے۔