مکتبۂ اسلوب

( مَکْتَبَۂِ اُسْلُوب )
{ مَک + تَبَہ + اے + اُس + لُوب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی خاص اسلوب یا انداز کے حامل لکھنے والوں کا حلقہ یا گروہ۔