مکتسب

( مُکْتَسِب )
{ مُک + تَسِب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ذاتی کوشش سے کمانے والا، نفع اٹھانے والا، وصول کرنے والا، کسب کرنے والا۔