مکتوب دستخطی

( مَکْتُوبِ دَسْتْخَطی )
{ مَک + تُو + بے + دَسْت + خَطی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مراسلہ یا خط جس پر دستخط بھی کیے گئے ہوں۔