مکتب ملکی

( مَکْتَبِ مُلْکی )
{ مَک + تَبے + مُل + کی }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ ادارہ جہاجں ایسے طالب علم تیار کیے جائیں جو سول معاملات کا انتظام کریں، سول سروس کالج، مکتب ملکیہ۔