مکر چاندنی

( مَکْر چانْدنی )
{ مَکْر + چانْد (ن غنہ) + نی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پچھلی رات کی چاندنی جو صبح ہونے کا دھوکہ دیتی ہے۔