مکروہ الصوت

( مَکْرُوہُ الصَّوت )
{ مَک + رُو + ہُص (ا، ل غیر ملفوظ) + صَوت (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی آواز بھدی ہو۔