مکروہ اللہجہ

( مَکْرُوہُ اللَّہجَہ )
{ مَک + رُو + ہُل (ا غیر ملفوظ) + لَہ + جَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا لہجہ بھونڈا ہو، بدذبان، بدگو۔