مکروہ تحریم

( مَکْرُوہِ تَحْرِیم )
{ مَک + رُو + ہے + تَح + رِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (فقہ) وہ کلمہ جس سے بچنا مسلمان کے لیے واجب ہے۔