مکڑی بندر

( مَکْڑی بَنْدَر )
{ مَک + ڑی + بَن + دَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک نوع کا بندر جس کی دُم بہت پتلی ہوتی ہے۔