مکر کی پوٹ

( مَکْر کی پوٹ )
{ مَکْر + کی + پوٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) بڑے جھوٹ، دغا اور فریب سے کام لینے والا۔