مکر محمود

( مَکْرِ مَحْمُود )
{ مَک + رے + مَح + مُود }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - ایسی چالاکی جو نیک مقصد کے لیے کی جائے۔