مکلاوہ

( مُکْلاوَہ )
{ مُک + لا + وَہ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہوڑا، چالا، دلہن کی رخصتی جو شادی کے بعد ہو۔