مکمل اشعاع

( مُکَمَّل اِشْعاع )
{ مُکَم + مَل + اِش + عاع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) انتقال حرارت کے ایک طریقہ اشعاع کی ایک صورت، کامل اشعاع۔