مکمل اعتماد

( مُکَمَّل اِعْتِماد )
{ مُکَم + مَل + اِع + تِماد }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جس میں شکل یا وسوسے کا شائبہ نہ ہو، کامل یقین۔