مکمل تقلب

( مُکَمَّل تَقَلُّب )
{ مُکَم + مَل + تَقَل + لُب }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (حیوانیات) اس قسم کا تقلب جس میں پیوپائی حالت پائی جائے۔