مکمل طور سے

( مُکَمَّل طَور سے )
{ مُکَم + مَل + طَور (واؤ لین) + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - کامل طریقے سے، پوری طرح، اچھی طرح، مکمل طور پر۔