مکنون

( مَکْنُون )
{ مَک + نُون }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پوشیدہ بات، باطنی راز؛ (مجازاً) دلی منشا۔
صفت ذاتی
١ - پوشیدہ، چھپا ہوا، خفیہ، سربستہ، مخفی، باطنی راز۔