طرحی

( طَرْحی )
{ طر + حی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ غزل یا اشعار جو مصرع طرح پر کہے گئے ہوں نیز وہ مشاعرہ جس میں طرح کا مصرع دیا گیا ہو۔