طرحی مشاعرہ

( طَرحی مَشاعَرَہ )
{ طر + حی + مَشا + عَرَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا مشاعرہ جس میں شعرا پہلے سے مقرر کیے ہوئے کسی مصرع طرح پر غزل کہتے ہیں۔