طربیہ

( طَرْبِیَہ )
{ طَر + بِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نظم یا ڈراما جس سے دل میں طرب کا احساس پیدا ہو (المیہ کی ضد)۔