طلاق خلع

( طَلاقِ خُلَع )
{ طَلا + قے + خُلَع }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (فقہ) طلاق جس میں عورت اپنے شوہر سے بوجوہ راضی نہ ہو اور مہر معاف کر کے یا کچھ اور مال دے کر طلاق لے لے۔