طلب بلاواسطہ

( طلبِ بِلاواسطَہ )
{ طَلبے + بِلا + واس + طَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی تمام چیزوں کی مانگ جن سے براہ راست کوئی احتیاج پوری ہو مثلاً روٹی لباس مکان وغیرہ۔