طلاقن

( طلاقن )
{ طلا + قن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عورت جس کو طلاق ہو گئی ہو، مطلقہ، (طنزاً) منحوس عورت۔
  • a person divorced