ذوالحبک

( ذُوالْحُبَک )
{ ذُل (و، ا غیر ملفوظ) + حُبَک }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کمر بند یا پٹکے والا (آسمان کی صفت کے طور پر مستعمل)۔