ذوالزنقہ

( ذُوالزَّنَقَہ )
{ ذُر (و، ا، ل غیر ملفوظ) زَنَقَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (اقلیدس، علم ہندسہ) اگر کسی ذو اربعہ اضلاع میں دو ضلع متوازی غیر متساوی اور دو ضلع غیر متوازی اور غیر متساوی ہوں اس کو کہتے ہیں۔