سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ذوالعقل
(
ذُوالْعَقْل
)
{ ذُل (و ، ا غیر ملفوظ) + عَقْل }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
صفت ذاتی
١ - (تصوف) اس شخص کو کہتے ہیں جو خلق کو ظاہر اور حق کو باطن دیکھے، اوس وقت اوس کےنزدیک حق آئینہ خلق ہو گا اور محتجب ہو گا، اس طرح جیسے صورت کی وجہ سے آئینہ محتجب ہوتا ہے، یا مطلق بہ سبب مفید محجوب ہوتا ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر