ذوالعقل و العین

( ذُوالْعَقْل وَ الْعَین )
{ ذُل (و، ا غیر ملفوظ) + عَقْل + وَل (ا غیر ملفوظ) + عَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات

اسم نکرہ
١ - (تصوف) صاحب بصیرت کو کہتے ہیں اور صاحب بصیرت وہ ہے جو حق کو خلق میں اور خلق کو حق میں دیکھے۔
صفت ذاتی
١ - (تصوف) صاحب بصیرت کو کہتے ہیں اور صاحب بصیرت وہ ہے جو حق کو خلق میں اور خلق کو حق میں دیکھے۔