ذوالفترہ

( ذُوالْفَتْرَہ )
{ ذُل (و، ا غیر ملفوظ) + فَت + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وقفہ والی (نبض) ایسی نبض جس میں جہاں حرکت توقع ہوتی ہے وہاں خلاف سکون ہوتا ہے۔
صفت ذاتی
١ - (طب) وقفہ والی (نبض) ایسی نبض جس میں جہاں حرکت توقع ہوتی ہے وہاں خلاف توقع سکون ہوتا ہے۔