ذوالفضل

( ذُوالْفَضْل )
{ ذُل (و، ا غیر ملفوظ) + فَضْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مہربانی کرنے والا، کرم کرنے والا۔
صفت ذاتی
١ - مہربانی کرنے والا، کرم کرنے والا۔