ذوالقافیتن

( ذُوالْقافِیَتَن )
{ ذُل + قافِیَتَن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (شاعری) ایک صنعت شعری، وہ شعر جس میں بے در بے دو قافیے ہوں۔
صفت ذاتی
١ - (شاعری) ایک صنعت شعری، وہ شعر جس میں بے در بے دو قافیے ہوں۔