ذوالقعر و الحدب

( ذُوالْقَعْر وَ الْحَدَب )
{ ذُل (و، ا غیر ملفوظ) + قَعْر + وَل (ا غیر ملفوظ) + حَدَب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایسا شیشہ جس میں اندر کی طرف خم اور باہر کی طرف اُبھار ہو ایک طرف سے مجوف اور دوسری طرف سے محدب۔