ذوالکرام

( ذُوالْکِرام )
{ ذُل (و، ا غیر ملفوظ) + کِرام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جس کے اعضا نہایت متناسب ہوں اور کوئی عضو بدنما نہ ہو حسین چہرے اور خوبصورت ہاتھ پاؤں والا۔
صفت ذاتی
١ - وہ شخص جس کے اعضا نہایت متناسب ہوں اور کوئی عضو بد نما نہ ہو حسین چہرے اور خوبصورت ہاتھ پاؤں والا۔