ذوالمطالع

( ذُوالْمَطالِع )
{ ذُل (و، ا غیر ملفوظ) + مَطا + لِع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (شاعری) ایسا قصیدہ جس میں کئی مطلع ہوں۔