ذوالمنن

( ذُوالْمِنَن )
{ ذُل (و، ا غیر ملفوظ) + مِنَن }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - احسانات کرنے والا، بخشش کرنے والا، (خدائے تعالٰی کے لیے مستعمل)۔