ذوالنوعین

( ذُوالنَّوعَین )
{ ذُن (و، ا، ل غیر ملفوظ) + نَو (و لین) + عَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات

اسم نکرہ
١ - (شاعری) (علم بدیع) ایسا شعر جس میں دو قسم کی صنعتیں ہوں۔
صفت ذاتی
١ - (شاعری) (علم بدیع) ایسا شعر جس میں دو قسم کی صنعتیں ہوں۔