ذوالنون

( ذُوالنُّون )
{ ذُن (و، ا، ل غیر ملفوظ) + نُون }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت یونس کا لقب جو چالیس دن تک مچھلی کے پیٹ میں رہے۔