ذو الید

( ذُو الْیَد )
{ ذُل (و، ا غیر ملفوظ) + یَد }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فقہ) کسی چیز پر قبضہ رکھنے والا خواہ وہ اس کا مالک حقیقی ہو یا نہ ہو۔