ذو حیاتین

( ذُو حَیاتَین )
{ ذُو + حَیا + تَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) ایسے جانور جو خشکی اور تری دونوں میں رہتے ہوں جل تھلیے۔