ذو خمسۃ الاضلاع

( ذُو خَمْسَۃُ الْاَضْلاع )
{ ذُو + خَم + سَتُل (ا غیر ملفوظ) + اَض + لاع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (اقلیدس، علم ہندسہ) ایسی شکل جس کے پانچ ضلعے ہوں لیکن ضلعے اور زاویے برابر نہ ہوں۔