ذو فلقتین

( ذُو فَلْقَتَین )
{ ذُو + فَل + قَتَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (نباتیات) پودوں کی وہ قسم جس کے بیجوں میں دو دالیں ہوتی ہیں۔