ذو فنون

( ذُو فُنُون )
{ ذُو + فُنُون }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر بہت بڑا عالم۔