گرامی نامہ

( گَرامی نامَہ )
{ گَرا + می + نا + مَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معزز آدمی کا خط، کسی بزرگ اور محترم شخصیت کے خط کو تعظیماً لکھتے ہیں، بڑے آدمی کا خط، بزرگ کا خط۔