گربہ کرسی

( گُرْبَہ کُرْسی )
{ گُر + بَہ + کُر + سی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حرفت) فرنیچر کی کرسی جو بلی کی شکل کی بنائی جاتی ہے۔