گاڑھا پن

( گاڑھا پَن )
{ گا + ڑھا + پَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی مائع محلول یا قوام وغیرہ کی موٹا یا کثیف ہونے کی حالت۔