گاڑی بان

( گاڑی بان )
{ گا + ڑی + بان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گاڑی چلانے والا، کوچوان (بیل گاڑی یا گھوڑا گاڑی چلانے والے کے لیے مخصوص)۔