گاڑی خانہ

( گاڑی خانَہ )
{ گا + ڑی + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - گاڑی وغیرہ رکھنے کا مقام یا مکان، بگھی خانہ۔