گارڈ آف آنر

( گارْڈ آف آنَر )
{ گارْڈ + آف + آ + نَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سربراہان مملکت وغیرہ کو دی جانے والی سلامی یا وہ فوجی دستہ جو کسی بڑی شخصیت کو سلامی دیتا ہے۔