شیفتہ جمال

( شیفْتَہ جَمال )
{ شیف (ی مجہول) + تَہ + جَمال }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (تصوف) عاشقِ حسن حقیقی کو کہتے ہیں کہ جو مجازی کو بھی اس سے الگ نہ دیکھے۔